حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیہ السلام:
مَن عَرَّضَ نَفسَهُ لِلتُّهمَهِ فَلایَلومَنَّ مَن أساءَ الظَّنَّ بِه.
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص اپنے آپ کو تہمت کے مقام پر رکھے تو اس کے متعلق بدگمانی کرنے والوں کو ملامت کرنے کا اسے کوئی حق نہیں ہے۔
بحارالانوار، ج ٧۵، ص ٩١